تھانہ صادق آباد کے علاقے میںنماز کی ادائیگی کے لئے جانے والا طالبعلم پراسرار طور پر لاپتہ

جمعرات اپریل 23:02

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) تھانہ صادق آباد کے علاقے میںنماز کی ادائیگی کے لئے جانے والا طالبعلم پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیالاپتہ نوجوان کے والد نے صادق آباد پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نویں جماعت میں زیرتعلیم اس کا بیٹامحمد فواد ستی گھر سے نماز عصر پڑھنے گیا اس کے بعد گھر واپس نہیں آیا والد نے شبہ ظاہرکیا کہ اس کے بیٹے کواغوا کیا گیا ہے صادق آباد پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :