حیدرآباد، عوام 11 مئی کو نظا م مصطفی کا نفر نس میں بھر پو ر شر کت کرکے جے یو پی کے ہا تھ مضبوط کر یں ،حا جی معین شیخ

ملک کی موجود ہ صورتحا ل میں اسلام دشمن قوتیں بلخصو ص سندھ میں فر قہ واریت کو بڑ ھانے کیلئے خون خر ابہ کی کو شش کی جا رہی ہے، صدر جمعیت علما ء پاکستان حیدرآباد

جمعرات اپریل 23:02

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) جمعیت علما ء پاکستان حیدرآباد ضلع کے صدر حا جی معین شیخ نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ 11مئی کو حیدرآباد میں منعقد ہو نے والی نظا م مصطفی کا نفر نس میں بھر پو ر شر کت کرکے جے یو پی کے ہا تھ مضبوط کر یں ۔انہوں نے کہا کہ ملک کی موجود ہ صورتحا ل میں اسلام دشمن قوتیں بلخصو ص سندھ میں فر قہ واریت کو بڑ ھانے کیلئے خون خر ابہ کی کو شش کی جا رہی ہے ایسے میں مذ ہبی قو توں کی جانب سے متحد ہ مجلس عمل کو فعال کرکے مذہبی نفر ت کے خا تمے کیلئے درست اقدام اٹھا یا ہے،انہو ںنے کہا کہ حیدرآباد شہر میں صفا ئی ستھر ائی سمیت شد ید گر می میں 12سے 14گھنٹے غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ نے شہر یو ں کی زند گی عذ اب بنا دی ہے دوسری جا نب نا جا ئز ڈیڈیکشن بلوںنے ایک عام آدمی کو بھی ذ ہنی مر یض بنا دیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی ان مسائل پر آواز اٹھا نے کے بجا ئے اپنے ذ اتی مفادات کیلئے صبح و شام سیا سی قبلہ تبدیل کر کے اپنے مفاد کے حصول کیلئے سرگر م ہیں ،انہو ںنے کہا کہ جے یو پی حیدرآباد کی نما ئند ہ سیا سی و مذ ہبی جما عت ہے اور 2002ء کے انتخا با ت میں کا میا بی حاصل کی تھی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ان کے ہمراہ عبد الحفیظ قر یشی ،کر امت راجپو ت ،غلام حسین آرائیں اور عابد حسین شیخ سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔