حیدرآباد، میر ے بیٹے راجیش کی مو ت میں ڈ اکٹر محمد خان کا کو ئی ہا تھ نہیں ہے،بھیر جی کو لہی

اور نہ ہی انکی دی گئی ادویا ت سے میر ے بیٹے کی مو ت واقع ہو ئی ہے،بھٹ شاہ کے رہا ئشی کی پریس کانفرنس کے دوران ترد ید

جمعرات اپریل 23:02

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) بھٹ شاہ کے رہا ئشی بھیر جی کو لہی نے حیدرآباد پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میں اس خبر کی ترد ید کر تا ہو ں کہ میر ے بیٹے کی مو ت میں ڈ اکٹر محمد خان کا کو ئی ہا تھ نہیں ہے اور نہ ہی انکی دی گئی ادویا ت سے میر ے بیٹے کی مو ت واقع ہو ئی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ 23اپر یل 2018ء کو میر ے بیٹے راجیش کی مو ت ڈ اکٹر محمد خا ن کی غفلت کے با عث ہو ئی ہے یہ خبر بے بنیاد ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میر ا بیٹا راجیش کا فی عر صے سے بیمار تھا اور مختلف ڈ اکٹر وں سے اسکا علا ج جا ری تھا اور تین روز قبل رات 8بجے میر ے ذاتی گھر میں میر ے بیٹے کا انتقال ہو ا ہے لیکن علا قے کے چند میڈ یا کے نما ئند وں نے ڈ اکٹر محمد خا ن کے خلاف غلط خبر شائع کی ہے ۔