پشاور: ڈپٹی کمشنر ٹانک کا موضع ممریز پٹھان کا دورہ
مختلف تعلیمی اداروں ، بی ایچ یو اور مجوزہ پل کی سائٹ کا دورہ۔سکولوں میں صفائی کی ناقص صورتحال ، فرنیچر کی عدم دستیابی اور سٹاف کی غیر حاضری کا نوٹس
جمعرات 26 اپریل 2018 23:03
(جاری ہے)
اس سلسلے میں انہوں نے فوری طور پر محکمہ تعلیم سے سفارش کی کہ نہ صرف غیر حاضر سٹاف کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے بلکہ صفائی کی صورتحال اور دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی فوری اقدامات کیے جائیں۔
اسی طرح بی ایچ یو کی غیر حاضر ایل ایچ وی کے خلاف بھی محکمانہ کاروائی کی سفارش کی گئی جبکہ بی ایچ یو میں جاری تعمیراتی کام کو بھی تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔دوسری طرف ڈپٹی کمشنر نے موضع ممریز جمال کے دورے کے دوران لوگوں کے دیرینہ مطالبے پر منظور ہونے والے پُل کی تعمیر ٹینڈر ہونے کے باوجود شروع نہ کرنے پر سخت نوٹس لیا۔ انہوں نے ذمہ داران کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کے احکامات دیتے ہوئے سی اینڈ ڈبلیو کے حکام کو ہدایت کی کہ پُل کی تعمیر پر فوری کام شروع کیا جائے کیونکہ یہ علاقے کے لوگوں کا دیرینہ مسئلہ ہے جسکی وجہ سے لوگوں کو سخت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا مزید تاخیر کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.