پنجاب حکومت کاتین سیکشن افسروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری

جمعرات 26 اپریل 2018 23:06

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) پنجاب حکومت نے تین سیکشن افسروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق راناضیا ء اللہ کو سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ ،عمرمقبول کو محکمہ آئی اینڈ سی جبکہ انعم ملک کو سیکشن آفیسر گورنر سیکرٹریٹ تعینات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :