خواجہ آصف نے نواز شریف کی طرح جھوٹ بولا تھا، اس نے ووٹ کا تقدس پامال کیا، یہ کسی کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا کیس تھا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بیان

جمعرات اپریل 23:20

خواجہ آصف نے نواز شریف کی طرح جھوٹ بولا تھا، اس نے ووٹ کا تقدس پامال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے نواز شریف کی طرح جھوٹ بولا تھا، خواجہ آصف نے ووٹ کا تقدس پامال کیا، یہ کسی کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا کیس تھا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ خواجہ آصف نے بھی نواز شریف کی طرف جھوٹ بولا تھا،خواجہ آصف نے ووٹ کا تقدس پامال کیا، یہ کسی کی ذات کا نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل کا کیس تھا۔