آسا رام معاملہ، کانگریس کی مودی پر تنقید، انسان کی پہچان آس پاس کے لوگوں سے ہوتی ہے
’’آسا رام بابو مہاراج! یہ کیسا انوکھا سنگم ، مذہبی اقتدار اور سیاسی اقتدارجب ملتے ہیں تو عوام کا بیڑا پار ہوجاتا ہے
جمعرات 26 اپریل 2018 23:31
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کی خصوصی عدالت کی جانب سے آسارام کو زیادتی کے کیس میں تاحیات قید کی سزا سنائے جانے کے بعد کانگریس نے آسا رام کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کا پرانا وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی شخص کی پہچان اسکے آس پاس رہنے والے لوگوں سے ہوتی ہے۔
کانگریس نے ٹویٹر پر 47سیکنڈ کا وڈیو پوسٹ کیا ہے جس میں مودی کھڑے ہوکر اونچی نشست پر بیٹھے ہوئے آسارام کے سامنے ہاتھ جوڑ رہے ہیں۔ ایک جگہ وہ ہار پہن کر آسا رام کے بغل میں کھڑے ہیں۔ آسارام کے عقیدتمندوں سے بھرے شامیانے کے اس وڈیو کے نیچے تحریر ہے ’’آسا رام بابو مہاراج! یہ کیسا انوکھا سنگم ہے ، مذہبی اقتدار اور سیاسی اقتدارجب ملتے ہیں تو عوام کا بیڑا پار ہوجاتا ہے ‘‘۔ واضح ہو کہ گزشتہ روز جودھپور کی عدالت نے آسارام کو تاحیات قید اور اس کے سہولت کاروں شلپی اور شرد کو 20،20سال قیدکی سزا سنائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.