گوناگوں بیماریوں میں مبتلا 7سالہ بہادر برطانوی بچے کی5اعضاء کی کامیاب پیوندکاری
پیچیدہ اور صبر آزما آپریشن 10گھنٹے جاری رہا،گذشتہ 20سال میں اسپتال کا پیچیدہ اور نازک آپریشن قرار، اسپتال ذرائع
جمعرات 26 اپریل 2018 23:31
(جاری ہے)
حد یہ کہ اسکے لئے کھانا پینا تک مشکل ہوگیا تھا اور اسے ٹیوب کے ذریعے غذا دی جاتی تھی۔ اتنی ساری بیماریوں کو پالنے والا بچہ یہ ظاہر ہی نہیں ہونے دیتا تھا کہ وہ اتنا بیمار ہے لیکن جب امراض کی پردہ داری اس کے لئے بالکل ناممکن ہوگئی اور والدین بھی اسکی بگڑتی حالت کو دیکھ کر پریشان ہوگئے اور اسے مقامی اسپتال میں لے گئے جہاں ڈاکٹروں نے اسے 4ہفتے تک اپنے زیر معائنہ رکھا۔
پھر 10گھنٹے کا یہ پیچید ہ اورطویل ترین آپریشن کرنے کے بعد اسے مختلف ادویہ دیکر اسپتال سے فارغ کردیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اسے جتنے اعضاء لگائے گئے ہیں وہ مختلف عطیہ دہندگان نے دیئے ہیں۔ جس کے لئے اسکی ماں کیٹی فری اسٹون بیحد مشکور ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہناہے کہ گزشتہ 20سال کے دوران یہ اس اسپتال میں کیا جانے والاسب سے پیچیدہ اور نازک آپریشن تھا۔ ماں کا کہناہے کہ ہم عطیہ دہندگان کا صرف شکریہ ہی ادا کرسکتے ہیں مگر شکریہ سے کام نہیں چلتا۔ وہ زندگی بھر ان کی ممنون و مشکور رہیگی اور صحتیابی کے بعد بچہ بھی ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.