ہائیکورٹ بار اور صوبائی ٹی بی پروگرام پنجاب کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب (کل )ہوگی

جمعرات 26 اپریل 2018 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) وکلاء صاحبان کے مفت تشخیص و علاج معالجہ کیلئے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور صوبائی ٹی بی پروگرام پنجاب کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب کل ( جمعہ ) بوقت 10:30بجے دن ڈاکٹر جاوید اقبال آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی۔