سیالکوٹ، بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر میڈیکل لیب چلانے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج

جمعرات اپریل 23:48

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) مختلف واقعات میں بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر میڈیکل لیب چلانے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ رنگپورہ کے علاقہ لالہ زار چوک میں پولیس نے اسسٹنٹ انسداد عطائیت پنجاب ہیلتھ محمود علی کی رپورٹ پر بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر میڈیکل لیب ( لاہور لیب)چلانے والے شخص رضوان اور لالہ زار چوک میں واقع ایک اور میڈیکل لیب بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر چلانے پر سمیع اور مراد مسیح کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :