چیف جسٹس نے علم دوستی کا ثبو ت دیا اورملک بھر کے تیس لا کھ سے زائد طلبا ء کے مستقبل کو تا ریک ہو نے سے بچا لیا ہزا رو ں اسا تذہ کا روزگا ر چھننے سے بچ گیا ، ابرا ر احمد خا ن

جمعرات اپریل 23:17

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) آل پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے صدر اور جوا ئنٹ ایکشن کمیٹی آف پرا ئیویٹ سکو لز و کا لجز کے ممبر ابرا ر احمد خا ن نے سکو ل منتقلی کے معا ملے پر چیف جسٹس آف پاکستان کے سو مو ٹو ایکشن لینے پر شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے علم دوستی کا ثبو ت دیا ،انھو ں نے ملک بھر کے تیس لا کھ سے زائد طلبا ء کے مستقبل کو تا ریک ہو نے سے بچا لیا ہے ،دوسری جا نب ہزا رو ں اسا تذہ کے روزگا ر چھننے سے بچ گیا ہے جبکہ سینکڑو ں سکو ل ما لکا ن کے سرو ں پر لٹکتی تلوا ر بھی ہٹ گئی ہے ،اس فیصلے پر جمعہ کے روز کینٹ بو ر ڈز کی حدود میں مو جو د تما م نجی تعلیمی ادا رے تشکر کااظہا ر کریں گے ،احتجا جی ریلیو ں میں ساتھ دینے والی تما م سیا سی جما عتو ں با لخصوص مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک ابرا ر کے شکر گذا ر ہیں جنھو ں نے پل پل ہما را ساتھ دیا ،ان خیا لا ت کا اظہا ر انھو ں نے جوا ئنٹ ایکشن کمیٹی آف پرا ئیویٹ سکو لز و کا لجز کے ہنگا می اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔