خان پور ٹاؤن شکارپور میں دس سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ،آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا

جمعرات اپریل 23:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے خان پور ٹاؤن شکارپور میں دس سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی شکارپور سے تفصیلی انکوائری اور وقوعے میں ملوث ملزمان کے خلاف اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔#

متعلقہ عنوان :