سندھ ہائی کورٹ میں سینیٹرراحیلہ مگسی کیخلاف اینٹی کرپشن انکوائری سے متعلق درخواست کی سماعت

اینٹی کریشن اسٹیبلشمنٹ کو ایک ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم ،سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوئی کردی گئی

جمعرات 26 اپریل 2018 23:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2018ء) سندھ ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کی سینیٹرراحیلہ مگسی کیخلاف اینٹی کرپشن انکوائری سے متعلق سماعت پر اینٹی کریشن اسٹیبلشمنٹ کو ایک ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوئی کردی ،سینیٹرراحیلہ مگسی پیش عدالت میں پیش ہوئیں،جمعرات کو سماعت کے موقع پر وکیل صفائی خواجہ نے موقف اختیار کیا کہ دس برس پرانے الزامات کے تحت راحیلہ مگسی کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج گیا سیاسی بنیادوں پر ہورہی ہے انتقامی کارروائی ہورہی ہی2005 کے معاملات کی انکوائری کی جارہی ہے،عدالت میں اینٹی کرپشن حکام متعلقہ کمیٹی کا اجلاس ہوچکاراحیلہ مگسی انکوائری میں تعاون نہیں کررہیں راحیلہ مگسی د2005 میں ٹنڈوالہا یارکی ناظمہ تھیں راحیلہ مگسی نے ضلع میں 74ایکڑ سرکاری زرعی زمین اپنے بیٹے اور بیٹی کے نام منتقل کی ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے معاملہ اینٹی کرپشن کمیٹی ون کو بھیج دیا ہے عدالت کی راحیلہ مگسی کو اینٹی کرپشن حکام سے تعاون کرنے کی ہدایت دے دی۔

#

متعلقہ عنوان :