ْپاکستان پوسٹ کو اپریل سے دسمبر 2017ء کے عرصہ میں خدمات کے ذریعے 10.8609 ملین روپے کی آمدن حاصل ہوئی

جمعرات 26 اپریل 2018 23:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) پاکستان پوسٹ کو اپریل سے دسمبر 2017ء کے عرصہ میں فرسٹ مائیکرو فنانس بینک کی ادائیگی/وصولی پر فراہم کردہ خدمات کے ذریعے 10.8609 ملین روپے کی آمدن حاصل ہوئی۔

(جاری ہے)

مالی سال 2017-18ء کے اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان پوسٹ کو یہ آمدن مائیکرو فنانس بینک ادائیگی/وصولی پر مائیکرو فنانس بینک کے آپریٹروں کو فراہم کردہ خدمات پر بطور کمیشن حاصل ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :