وزارت موسمیاتی تبدیلی نے حکومت پاکستان کی طرف سے پیرس معاہدے پر دستخط اور اس کی توثیق کا عمل مکمل کر لیا

جمعرات اپریل 23:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے حکومت پاکستان کی طرف سے پیرس معاہدے پر دستخط اور اس کی توثیق کا عمل مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

اقتصادی جائزہ برائے 2017-18ء کے مطابق دو سالہ پیش رفت رپورٹ (بی یو آر) قومی ابلاغ کے سلسلے میں وزارت نے ابتدائی کام کا آغاز کیا ہے اس کے علاوہ گرین پاکستان پراجیکٹ کے مقاصد کے حصول کے لئے پیش رفت جاری ہے جس کے تحت پانچ سالوں میں دس کروڑ مقامی پودوں کی شجرکاری کرنا شامل ہیں جن میں 20 فیصد پھلدار پودے ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :