ملک میں اس وقت نجی اور سرکاری شعبے میں 188 اعلیٰ تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں جن میں طلباء کی تعداد 14 لاکھ 60 ہزار ہے،اقتصادی سروے

جمعرات اپریل 23:44

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2018ء) ملک میں اس وقت نجی اور سرکاری شعبے میں 188 اعلیٰ تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں جن میں طلباء کی تعداد 14 لاکھ 60 ہزار ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز جاری اقتصادی سروے کے مطابق جولائی تا دسمبر 2017-18ء کے دوران حکومت نے یونیورسٹیوں/ایچ ای سی کے جاری منصوبوں کیلئے 11.82 ارب روپے جاری کئے جو کل بجٹ کا 33 فیصد ہیں جبکہ تیسری سہ ماہی کے 4.23 ارب روپے جاری کئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :