موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کم کرنے کیلئے موجودہ حکومت موثر اقدامات اٹھا رہی ہے ،اقتصادی سروے

جمعرات 26 اپریل 2018 23:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2018ء) موجودہ حکومت موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کم کرنے کیلئے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے جبکہ گرین پاکستان پراجیکٹ کے خصوصی مقاصد میں آئندہ پانچ سالوں میں 10 کروڑ مقامی پودوں کی شجرکاری کرنا شامل ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو جاری اقتصادی سروے کے مطابق 10 کروڑ پودوں کی شجرکاری میں 20 فیصد پھل دار پودے شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :