سرفراز احمد زندگی کے بڑے صدمے سے دوچار ہو گئے

پاکستانی کپتان کے عزیز ترین کزن کم عمری میں انتقال کر گئے،سرفراز کی جانب سے دعا مغفرت کی اپیل

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ اپریل 00:14

سرفراز احمد زندگی کے بڑے صدمے سے دوچار ہو گئے
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 26اپریل 2018ء) :سرفراز احمد زندگی کے بڑے صدمے سے دوچار ہو گئے۔ پاکستانی کپتان اور معروف کرکٹر سرفراز احمد کے عزیز ترین کزن کم عمری میں انتقال کر گئے،سرفراز کی جانب سے دعا مغفرت کی اپیل بھی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد زندگی کے بڑے صدمے سے دوچار ہو گئے۔

(جاری ہے)

پاکستانی کپتان کے عزیز ترین کزن کم عمری میں انتقال کر گئے،سرفراز کی جانب سے دعا مغفرت کی اپیل بھی کی گئی۔انہوں نے اپنے کزن کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے عزیز ترین کزن کم عمری میں وفات پا گئے ہیں۔اس دوران انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ آج رات وہ جب بھی دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں تو انکے کزن کو ضرور یاد رکھیں۔

متعلقہ عنوان :