ایران نے روس سے 40 سوخوئی جیٹ طیارے خرید لئے
جمعہ 27 اپریل 2018 09:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق، ایرانی کمپنی آسمان اور ایران ایئرٹور اور روس کی سوخوئی کمپنی کے سربراہوں نے نائب روسی وزیر صنعت و تجارت 'اولگ ایوگینی وچ بوچاروف' کی موجودگی میں اس معاہدے پر دسخط کئے۔دونوں ممالک نے ترکی کے شہر انطالیہ میں جاری 2018 یورشیا ایئرشو فیسٹیول کے موقع پر اس معاہدے پر دستخط کئی.انطالیہ ایئرشو میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے 55 ممالک کی 300 کمپنیوں نے ہوابازی سے متعلق جدیدترین ٹیکنالوجی، ساز و سامان اور سائنسی کامیابیوں کو نمائش کے لئے پیش کیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.