شمالی کوریا کی جوہری تجربے گاہ منہدم ، مزید تجربات نہیں ہونگے
جمعہ 27 اپریل 2018 09:30
(جاری ہے)
شمالی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وہ پہاڑ جہاں شمالی کوریا جوہری تجربے کرتا تھا وہ جزوی طور پر منہدم ہو گیا ہے اور وہاں پر مزید جوہری تجربے نہیں کیے جا سکیں گے۔
واضح رہے کہ پنگی ری نامی سائٹ پر 2006 سے اب تک 6 جوہری تجربے کیے جا چکے ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ستمبر میں آخری تجربے کے بعد زلزلے کے کئی جھٹکے آئے اور اندازہ ہے کہ پہاڑ کے اندر کچھ حصہ منہدم ہو گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے شمالی کوریا کے رہنما کم جون ان نے اعلان کیا تھا کہ وہ جوہری تجربوں کو روک رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.