ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

جمعہ 27 اپریل 2018 10:30

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی
کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 0.3 فیصد کم ہوکر 2389 رنگٹ (610.22 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 19019 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

متعلقہ عنوان :