امریکا میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی،سویابین میں اضافہ ہوا

جمعہ اپریل 10:30

امریکا میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی،سویابین میں اضافہ ہوا
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) امریکا میں مکئی اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر موسم کی وجہ سے پیداوار میں اضافے کے امکانات ہیں۔

(جاری ہے)

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے جولائی کے لیے سودے 0.50 سینٹ کم ہوکر 3.95 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے جولائی کے لیے سودے 9.50 سینٹ کمی کے ساتھ 4.89 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔سویا بین کے جولائی کے لیے سودے 0.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 10.39 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :