فلم ’’سورما‘‘ 13جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعہ اپریل 11:47

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار دلجیت دوسنج کی فلم ’’سورما‘‘ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ،،فلم 29جون کی بجائی13جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دلجیت دوسنج اور تاپسی پنو کی فلم ’’سورما‘‘ طے شدہ شیڈول کے مطابق 29 جون کو نمائش کے لئے پیش کی جانی تھی جس رنبیر کپور کی فلم ’’سنجو‘‘ کے ٹکرائو سے بچنے کے لئے فلم کی تاریخ آگے کر کی13جولائی کر دی گئی ہے۔ فلم کی کہانی بھارتی ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :