کیریئر میں فلموں کا انتخاب ایک موڑ ہے نہ کہ آخر ہے، رنبیر کپور

جمعہ 27 اپریل 2018 12:10

کیریئر میں فلموں کا انتخاب ایک موڑ ہے نہ کہ آخر ہے، رنبیر کپور
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ کیریئر میں فلموں کا انتخاب ایک موڑ ہے نہ کہ آخر ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے حال ہی میں اپنی فلموں کے باکس آفس پر اچھا بزنس نہ کرنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہر اداکار منصوبہ بندی کر کے ہر کام کرے تو ہر کوئی سپرسٹار ہو گا لہذا میں اپنی غلطیوں سے سیکھنے اور ان پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہوں اور یہ موڑ ہے نہ کہ آخر ہے۔ اداکار رنبیر کپور اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

متعلقہ عنوان :