گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سرزمین بنادیا، ملیکہ شراوت
خود کو سیکولر ملک کہنے والا بھارت ہمیشہ ہی اپنی عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام رہا
جمعہ 27 اپریل 2018 12:10
(جاری ہے)
خود کو سیکولر ملک کہنے والا بھارت ہمیشہ ہی اپنی عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام رہا ہے یہی وجہ ہے کہ بھارتی معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانیت کی وجہ سے خواتین کے ساتھ جنسی حراسانی کے واقعات میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جب کہ مقبوضہ کشمیرکی 8 سالہ آصفہ بانو کا اجتمائی زیادتی کے بعد قتل اور بی جے پی رہنما کی جانب سے ہندو لڑکی سے اجتماعی زیادتی جیسے واقعات نے پوری انسانیت کا سرشرم سے جھکا دیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے بھارت میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں بچوں اور عورتوں کے ساتھ جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ ایک شرم ناک عمل ہے اور اس درندگی کی وجہ سے گاندھی کی سرزمین عزت کے لٹیروں کی سرزمین بن چکی ہے۔ملیکہ شراوت کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں اس وقت ملک میں میڈیا بہت طاقتور ہے اور جنسی حراسانی کے بڑھتے واقعات کو روکنے میں میڈیا ہی اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور ہماری تمام توقعات بھی میڈیا سے ہی وابستہ ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.