ہالی ووڈ فلم ’’دی اسکیپ آف پریزنر614 ‘‘نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

جمعہ اپریل 12:23

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) ایڈونچرسے بھرپورہالی ووڈکرائم فلم ’’دی اسکیپ آف پریزنر614‘‘ نمائش کے لئے پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

زیچ گولڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے پولیس اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو جیل سے فرار ہونے والے ایک ایسے قیدی کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں جسے وہ بے گناہ تصور کرتے ہیں۔۔فلم کی کاسٹ میں رون پرلمین،مارٹن اسٹار،جیک میک ڈورمن،جارج سیمپل،مائیکل سیرو،سونڈرا جیمز اور روز لین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔یہ برائن ایم کوہن اور سارہ گولڈن کی مشترکہ پروڈیوز کردہ فلم ہے۔

متعلقہ عنوان :