کیرولین وزنیاکی اور سوتلانا کزنیٹسووا نے استنبول اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

جمعہ 27 اپریل 2018 12:36

استنبول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) کیرولین وزنیاکی اور سوتلانا کزنیٹسووا نے استنبول اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق استنبول میں جاری ویمنز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں ڈنمارک کی سوتلانا کزنیٹسووا نے اٹلی کی سیرا ایرانی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5-7 ، 6-3 اور 6-3 سے شکست دی۔ ایک اور میچ میں روس کی سوتلانا کزنیٹسووا نے بلغاریہ کی وکٹوریا تمووا کو 7-5 ، 4-6 اور 6-1 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میںجگہ بنائی۔

متعلقہ عنوان :