یوئیفا چیمپئنز لیگ، سیکنڈ لیگ سیمی فائنلز کا آغاز یکم مئی سے ہوگا

جمعہ 27 اپریل 2018 12:36

میڈرڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) یوئیفا چیمپئنز لیگ، سیکنڈ لیگ سیمی فائنلز کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔ ریال میڈرڈ اور بائرن کے مابین میچ میڈرڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فرسٹ لیگ کے میچ میں ریال میڈرڈ نے بائرن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تھی۔ دوسرا میچ 2 مئی کو لیور پول اور روما کی ٹیموں کے درمیان روم میں کھیلا جائے گا۔ فرسٹ لیگ میں لیور پول نے روما کو 5-2 سے ہرایا تھا۔

متعلقہ عنوان :