اسلامیہ کالج کاچاندرات کامشاعرہ 30اپریل کوہوگا

جمعہ 27 اپریل 2018 12:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) اسلامیہ کالج پشاورمیں سالانہ روایتی پشتوچاندرات مشاعرہ 30اپریل کوکرکٹ گرائونڈ میں منعقدہوگا،مشاعرے کے میزبان اورچیف آرگنائزرڈاکٹراباسین یوسفزئی کے مطابق محفل مشاعرہ میں خیبرپختونخوا اورفاٹاکے ممتازشعراء شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :