اومنگ کمار مانی پور کے کھیل ’’یوبی لکپی‘‘ پر فلم بنائیں گے

جمعہ اپریل 12:53

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) بالی وڈ ہدایتکار اومنگ کمار مانی پور کے کھیل ’’یوبی لکپی‘‘ پر فلم بنائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اومنگ کمار نے فلم ’’میری کوم‘‘ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا جسے بے حد پذیرائی ملی لیکن اس کے بعد ان کی دو فلمیں ’’سربجیت‘‘ اور ’’بھومی‘‘ اچھا بزنس نہ کر سکیں ،ہدایتکار ان دنوں ایک سپورٹ فلم بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جو مانی پور کے کھیل ’’یوبی لکپی‘‘ پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی عکسبندی مانی پور میں شروع کی جائے گی اور اس کے بعد لندن اور پھر موریشس میں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :