دیویا دتا نے لکھنئو کو اپنے لئے خوش قسمت جگہ قرار دے دیا

جمعہ اپریل 12:53

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) قومی ایوارڈ یافتہ اداکارہ دیویا دتا نے لکھنئو کو اپنے لئے خوش قسمت جگہ قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیوتا دتا ان دنوں انوبھو سنہا کی فلم کی عکسبندی لکھنئو میں کر رہی ہیں،اور انہوں نے لکھنئو کو اپنی لئے خوش قسمت جگہ قرار دیا ہے ،ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے ایک فلم ’’بابوموشاہی بندوقباز‘‘ کی عکسبندی بھی لکھنئو میں کی جو شائقین کو پسند آئی اور اب میںجب دوسری فلم کی عکسبندی لکھنئو میں کر رہی تھی تو مجھے نیشنل ایوراڈ ملنے کی خوش خبری ملی اس لئے میں لکھنئو کو خود کے لئے خوش قسمت تصور کرتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :