جامعہ عربیہ صوت القران بغدادہ مردان میںدورہ تفسیر قرآن2مئی سے شروع ہوکر 17امضان المبارک تک جاری رہیگا

جمعہ 27 اپریل 2018 13:10

مردان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء)جا معہ عربیہ صوت القران بغدادہ مردان میں گزشتہ آٹھ سال کی طرح امسال بھی دورہ تفسیر قرآن2مئی بروز بدھ شروع ہوکر 17امضان المبارک تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

جا معہ عربیہ صوت القران بغدادہ کے مہتمم مولانا محمد رئیس خان کے مطابق2مئی سے شروع ہونے والا دورہ تفسیر قرآن دوپہر دوبجے تا نماز عصر ہوگا جس میں خواتین کیلئے پردے کا خصوصی انتظام ہوگا انہوں نے عوام الناس کو شرکت کی دعوت دی ہے۔