ہالینڈ، آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز جون میں کھیلی جائے گی

جمعہ 27 اپریل 2018 13:13

ایمسٹرڈیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) ہالینڈ رواں برس جون میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کریگی جس میں میزبان ملک کے علاوہ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

سہ ملکی سیریز 12 سے 20 جون تک کھیلی جائے گی اور تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 20 جون کو کھیلا جائے گا

متعلقہ عنوان :