چیف آفیسر اوستہ محمد کا چارج چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے‘حاجی محمد انورقمبرانی
شہر کو ماڈل سٹی ٹائون میں تبدیل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے
جمعہ 27 اپریل 2018 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہر کی صفائی کی صورتحال کومذید بہتر کرنے کیلئے ہفتہ صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
صفائی پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔صفائی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں ڈیوٹی پر پابند کر دیا گیاہے اور صفائی کی نگرانی چیئرمین میونسپل کمیٹی اور میں خود کر رہا ہوں ۔ڈیوٹی سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی اور دیانتدار و فرض شناس اہلکاروں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔چیف آفسیر نے مذید کہا کہ اوستہ محمد شہر کی آبادی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور صفائی عملے کی تعداد انتہائی کم ہے۔جسکی وجہ سے مشکلات درپیش ہو رہے ہیں۔لیکن ان تمام تر مسائل کے باوجود شہر کی خوبصورتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے ہم پر عزم ہیںاور دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے عوام کے اجتماعی مسائل حل کیلئے اقدامات کیئے جا رہے ہیں۔انور قمبرانی نے مذید کہا کہ میونسپل کمیٹی کو اپ گریڈ کرنے کیلئے بلوچستان حکومت اور محکمہ لوکل گورنمنٹ کو لکھا گیا ہے۔انشاء اللہ جلد میونسپل کمیٹی کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ حاصل ہو جائے گا۔جس سے اوستہ محمد کی عوام کا درینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.