میو نسپل کمیٹی اوستہ محمد میں ہو نے وا لی بے ضا بطگیوں اور ایوان کے اپروول کے بغیر خر چ ہو نے والی رقم کی تحقیقا ت کرا ئے جائے‘متحدہ کونسلران میونسپل کمیٹی کا مطالبہ

جمعہ 27 اپریل 2018 13:20

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) متحد ہ کو نسلرا ن میو نسپل کمیٹی اوستہ محمد سجا د احمد ابڑو،حا جی خان پلال ،اعجا ز احمد ہجوا نی ،فا ئق بنگلز ئی ،سیلم سو مرو ،حبیب اللہ جما لی ،غلا م نبی سومروو دیگر نے مشتر کہ اجلا س کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میو نسپل کمیٹی اوستہ محمد میں ہو نے وا لی بے ضا بطگیوں اور ایوان کے اپروول کے بغیر خر چ ہو نے والی رقم کی تحقیقا ت کرا ئے جائے۔

میر جان محمد خان جما لی ،میر فاروق خان جما لی اور میر عطا ء اللہ خان بلیدی کے خلا ف استعما ل ہو نے الفاظ کی شد ید مذ مت کر تے ہیں۔میر جان محمد جما لی ہما رے علا قے بلکہ صو بے کے اہم شخصیت ہیں ۔ہم آ ئند ہ الیکشن میں بھر پور ان کا ساتھ دے کر کامیا بی ہمکنار کر وا ئیں گے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میو نسپل کمیٹی اوستہ محمد کے کو نسلرا ن کو چیئر مین کی جانب سے مسلسل نظر انداز کر کے ایو ان کے منظور ی کے بغیر حکو متی رقم کو خر چ کیا گیا جس کی اعلی سطحی تحقیقا ت کا مطا لبہ کر تے ہیں ۔

چا رسا ل گز ر نے والے ہیں میو نسپل کمیٹی کے چیئر مین نے نا خود کام کیا اور نا کو نسلرا ن کو کام کر نے دیا ۔جس کی وجہ سے ہما رے علا قے میں کو ئی خا طر خوا ہ تر قیا تی کام نہ ہو سکے ۔ہم شکر گزار ہیں میر جان محمد جما لی ،میر فاروق خان جما لی کے جنہو ں نے ہر وقت کو نسلرا ن کے مسا ئل کو حل کر نے کی کو شش کی لو گ اپنے دل سے یہ خیا ل نکا ل دیں کہ آ ئند ہ الیکشن میں عوا می طا قت سے دوبارہ میر فاروق خان جما لی ،میر جا ن محمد خان جما لی کو کا میا ب کروا ئیں گے کو نسلرا ن نے مزید کہا کہ چیئر مین صا حب عوا می مسا ئل کو حل کر نے میں بر ی طر ح نا کام ہو چکے ہیں شہر گند گی کے ڈھیر میں تبد یل ہو چکا ہے ۔

جس کے لیئے کو ئی اقدا مات نہیں کیئے گئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ آ نے وا لے الیکشن میں میر عطا ء اللہ خان بلید ی اپنے اتحا دیو ں کے ساتھ مل کر علا قے کے عوا می طا قت سے مخا لفین کو شکست سے دو چار کر یں گے ۔میو نسپل کمیٹی کے چیئر مین کے پا س کو نسلرا ن کی کو ئی اکثر یت نہیں وہ اپنا اعتما د کو نسلرا ن سے کھو بیٹھے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :