فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کی سپیشل سکریننگ میں نیتو کپور اور ریکھا سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

جمعہ 27 اپریل 2018 13:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کی سپیشل سکریننگ میں نیتو کپور اور ریکھا سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کی سپیشل سکریننگ منعقد کی گئی جس میں بالی وڈ کی مشہور شخصیات ریکھا، رشی کپور کی اہلیہ نیتو کپوراور پریم چوپڑا نے شرکت کی۔ فلم گجراتی پلے سے ماخوذ ہے۔ فلم 4مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :