فلم ’’اکتوبر‘‘ کادنیا بھر میں مجموعی طور پر 62.87 کروڑ روپے کا بزنس

جمعہ اپریل 13:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’اکتوبر‘‘ نے دنیا بھر میںریلیز کے 12روز میں 62.87 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم ’’اکتوبر ‘‘ 13اپریل کو ریلیز کی گئی جس نے دنیا بھر میں ریلیز کے 12روز میں بھارت میں 54.37 کروڑ روپے اور دنیا بھر میں 8.50 کروڑ روپے اور مجموعی طور پر 62.87 کروڑ بھارتی روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :