Live Updates

خواجہ آصف کی نااہلی، شفاعت علی کی پیروڈی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 اپریل 2018 13:58

خواجہ آصف کی نااہلی، شفاعت علی کی پیروڈی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 اپریل 2018ء) : ن لیگی رہنما خواجہ آصف کو گذشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے نااہل قرار دے دیا ۔ اس پر جہاں ن لیگی کارکنوں میں افسردگی کا عالم تھا وہیں پی ٹی آئی کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ ن لیگی رہنما خواجہ آصف کی نا اہلی پر معروف پیروڈی آرٹسٹ شفاعت علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں انہوں نے بلاول بھٹو زرداری ، عمران خان اور خواجہ آصف کی پیروڈی کی۔

اس ویڈیو کو اب تک تقریباً 3 ہزار افراد دیکھ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات