ایل ڈی اے کے چا راہلکاروں کی بطور سٹاف افسر ترقی

جمعہ 27 اپریل 2018 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل(ہیڈ کوارٹرز)سمیعہ سلیم کی زیر صدارت منعقدہ ایل ڈی اے کی محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس کے دوران گریڈ 16میںاسسٹنٹ کے عہدے پر کام کرنے والے چاراہلکاروں کو ایکٹنگ چارج کی بنیاد پر بطور سٹاف افسرگریڈ 17میں ترقی دے دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ترقی پانے والوں میں نائیلہ اقبال پوری‘عدنان شاہد‘طیبہ ایازاور تنویر صدیق شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :