امرود کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کی ہدایت

جمعہ 27 اپریل 2018 14:39

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) امرود کے پودو ں کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کیے جا ئیں۔

(جاری ہے)

ز رعی ما ہر ین نے امرو د کے کا شتکاروں کو سفارش کی ہے کہ و ہ پودوں کی منا سب د یکھ بھا ل کر یں، ا مرو د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچا تی ہے یہ مکھی پھل کے ا ند ر ا پنا ڈنگ دا خل کر کے ا نڈے د یتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھانا شرو ع کر د یتی ہیں اورپھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے، سو کے کی بیما ر ی کے حملہ سے پو د ے کی شا خیں پتوں کا ر نگ ز ر د ہو جا تا ہے، زمین کے نز د یک تنے سے چھلکا سو کھنا شرو ع ہو جا تا ہے، جڑ گل جا تی ہے اور چند مہینوں میںپو د ا مر جا تا ہے، یہ بیماری جڑوں پر حملہ کر نے وا لی پھپھو ند ی کی و جہ سے پھیلتی ہے ،ا یسے با غا ت میں پو دو ں کی جڑوں میں سفا ر ش کر د ہ پھپھوند ی کش دوائی ڈ ا لیں، ا مر و دکو سال میں 12سے 15مر تبہ آبپا شی کی ضرور ت ہو تی ہے جبکہ پودوں پرپھل آ ر ہا ہو ا س وقت تک پا نی رو ک د یں جب تک پھل مکمل طورپر سیٹ نہ ہو جا ئے جب ا مرود کے پھل کا سا ئز بڑ ا ہو جا ئے تو میٹا سسٹا کس ڈا ئی میکرا ن پا نی میں ملا کر سپر ے کر یں۔

متعلقہ عنوان :