سندھ میں بڑی تبدیلی! کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹیں اڑا دیں

سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر کی پی ٹی آئی میں شمولیت متوقع

Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان جمعہ اپریل 14:34

سندھ میں بڑی تبدیلی! کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹیں اڑا دیں
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اپریل2018ء)   نجی ٹی وی چینل کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے سندھ میں مرزا فیملی سے معاملات طے پا گئے ہیں۔۔نجی ٹی وی چینل کے زرائع مطابق سندھ میں پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔

(جاری ہے)

سابق اسپیکر قومی اسمبلی فیمہدہ مرزا اور ان کے شوہر ذوالفقار مرزا پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے پر رضامند ہو گئے ہیں۔دونوں رہنما عمران خان کے دورہ سندھ میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔جب کہ زرائع کے مطابق عمران خان اگلے ماہ سندھ کا دورہ کریں گے۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے: