انتخا با ت میں لاہور (ن) نہیں بلکہ جنو ن کا قلعہ ثا بت ہو گا ‘ڈاکٹر شاہد صدیق

جمعہ اپریل 15:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی و کٹیں گر نے کا سلسلہ جاری ہے نوازشریف ‘ نہال ہا شمی اور خواجہ آ صف کے بعد جلد دانیا ل اور طلا ل بھی نااہل کلب کے ممبر بننے والے ہیں ۔ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے این اے 133میں 29اپر یل جلسہ کے سلسلہ کار نر میٹنگ میں خطا ب کر تے ہوئے کیا۔

انہو ں نے کہا کہ انتخا با ت میں لاہور مسلم لگ (ن) نہیں بلکہ جنو ن کا قلعہ ثا بت ہو گا 29اپر یل کے جلسہ کا سن کر مخا لفین بو کھلا ہٹ کا شکار ہو چکے ہیں تحریک انصا ف کے اس تار یخ ساز جلسہ میں عوام کی اتنی تعداد شرکت کر ے گی کہ جگہ کم پڑ جا ئے گی 29 اپر یل کا جلسہ ثا بت کر ے گا کہ ن پر جنو ن غا ئب آ چکا ہے عمران خان کی کر پشن اورکر پٹ ما فیا کیخلا ف جنگ میں پاکستان کا فر د سا تھ دے رہاہے عوام چوروں ڈاکو ں اور کر پٹ سیا ستدانو ں سے نجا ت چاہتی ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ زرداری او ر نواز شریف اب اقتداروں کے ایوانو ں کو تر سیں گے اور عوام ان دو نو ں پار ٹیو ں کو آ زما چکی ہے انہو ں نے ہر مو ڑ پر قوم کو دھو کہ دیا اب قوم مز ید دھو کہ کھانے کیلئے تیار نہیں پاکستا ن کا مستقبل رو شن ہے آ ئندہ ملک میں حکومت تحریک انصا ف کی ہو گی اور وزیراعظم عمران خان ہو نگے۔