نواز شریف کی رہائشگاہ پرمحفل میلاد کا انعقاد

جمعہ اپریل 15:18

نواز شریف کی رہائشگاہ پرمحفل میلاد کا انعقاد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امراء رائے ونڈ میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں حمد و ثناء پڑھی گئی۔

(جاری ہے)

محفل میلاد میں سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف سمیت پارٹی رہنمائوں اور کارکنو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر بیگم کلثوم نواز کی جلد صحتیابی اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔