چین اور یوراگوئے سفارتی تعلقات کی 30ویں سالگرہ پر نمائش کا اہتمام

جمعہ 27 اپریل 2018 15:42

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اپریل2018ء) چین اور یورا گوئے کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیائم کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر چین کے قومی آرٹ میوزیم میں ایک نمائش کا اہتمتام کیا گیا ہے،جس میں یورا گوئے گوارانی آرٹ کی نمائش کی گئی ہے گوارانی پندریں صدی میں سپین اور پرتگال کے نوآبادیاتی نظام قائم کرنے سے قبل جنوبی افریقہ کے اہم مقامی لوگ تھے وہ اب بھی یواگوائے کی آبادی کا اہم حصہ ہیں گوارانی یوارا گوئے کے علاقے میں اب بھی واحد نسلی گروپ ہے جنہوں نے اپنے مقامی رسم و رواج کو برقرار رکھا ہوا ہے اس نمائش میں 158فن پارے رکھے گئے ہیں جو خدائی،بنائی،کشیدائی کاری،پرٹنگ اور رنگسازی کی دستکاری مہارت کے آئنہ دار ہیں۔

متعلقہ عنوان :