پاکستان ٹیکوانڈو ٹیم کا دستہ ایران سے پاک ایران سرحدی علاقہ تفتان پہنچ گئی

جمعہ 27 اپریل 2018 16:36

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2018ء) پاکستان ٹیکوانڈو ٹیم کا دستہ ایران سے پاک ایران سرحدی علاقہ تفتان پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیکوانڈو ٹیم کا دستہ ایران سے پاک ایران سرحدی علاقہ تفتان پہنچ گئے اسسٹنٹ کمشنر تفتان حاجی ظفر کبدانی نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کارکردگی کو سرہا انہوں نے کہا ہمیں خوشی ہوا ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے اور ٹیکوانڈو کھلاڑیوں نے اسسٹنٹ کمشنر تفتان کا شکریہ ادا کیا انہوں ہمارے حوصلہ افزائی کی35کھلاڑیوں پر مشتمل میل و فیمیل کھلاڑیوں کادستہ چاغی کے صدر مقام دالبندین پہنچا بلوچستان ٹیکوانڈو کے صوبائی صدر شیر محمد ترین چاغی ٹیکوانڈو کے صدر حاجی ستار کشانی جنرل سیکرٹری و کوچ میر فیروز شاہ نوتیزئی سابق خزانہ آفیسر محمد اسماعیل آزاد ایوب سنجرانی آزاد خان لانگو نعمت نوتیزئی سپورٹس ڈیپارمنٹ کے کوچ عبدالواحد عبالمالک اور ضلعی کرکٹ کے سرپرست اعلی عبدالقار بلوچ سعید احمد سنجرانی مقبول آحمد کامل شاہ صدام حسین امداد اللہ ثناء اللہ محمد یونس سنجرانی آحمد شاہ درانی اقبال سنجرانی مہراللہ ملک خواستی محمدحسنی محمد شہیب حسین آحمد نوتیزئی ودیگر کھلاڑیوں و سماجی رہنماوں نے پرجوش و شاندار ان کا استقبال کیا گیازہرنگرانی چاغی ٹیکوانڈو کے جلوس کی شکل میں سول کلب دالبندین میں لایا گیا اور استقبالیہ تقریب منعقد ہواڈسٹرکٹ چیرمین چاغی میر داود خان نوتیزئی کی تعاون سے مہمان کھلاڑیوں اور مقامی کھلاڑیوں کو عشائیہ دیا گیا استقبالیہ تقریب و عشائیہ کے دواران بلوچستان ٹیکوانڈو کے صدر شیر محمد ترین و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ایران الفجر اور یشین تائکواندو کلبز چیمپئن شپ میں دنیا بھر کے ملکوں نے شرکت کی پاکستان ٹیکوانڈو دستہ میں گل بدین ایاز شاہ ہارون ترین شاروخ رب نواز ودیگر کھلاڑیوں نے میڈلز جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا انہوں نے کہا گل بدین نے ہمارا حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دیکر ہم سب کو خوش کیا اور میڈل اپنے نام کیا ہم پاکستان ٹیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل وسیم اور بلوچستان عوام اور بلوچستان کی کھلاڑیوں کے طرف سے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد دیتے ہیں آخر میں شیر محمد ترین چاغی ٹیکوانڈو کے صدر حاجی عبدالستار کشانی جنرل سیکرٹری می فیروز شاہ نوتیزئی ڈسٹرکٹ چیرمین میر داود خان نوتیزئی چیف انسٹریکٹر میر ثناء اللہ قمرزئی اور دیگرکا شکریہ ادا کیا انہوں نے استقبالیہ تقریب کیا اور مہمان کھاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔