سرکاری ملاز مین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ بڑی خبر آ گئی

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان جمعہ 27 اپریل 2018 16:12

سرکاری ملاز مین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ کیا جائے گا؟ بڑی ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 اپریل2018ء) نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجٹ 2018-2019 کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

جب کہ مالیاتی بل 2018کی بھی منظوری دےد ی ہے۔2018 میں پیش کیے جانے والے بجٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔جب کہ کم از کم پنشن 10ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :