صدر مملکت ممنون حسین نی مریم اورنگزیب، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور انوشہ رحمن سے وفاقی وزیر اور مسز لیلیٰ خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لے لیا

جمعہ اپریل 17:17

صدر مملکت ممنون حسین نی مریم اورنگزیب، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور انوشہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نی مریم اورنگزیب،، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور انوشہ رحمن سے وفاقی وزیر اور مسز لیلیٰ خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لے لیا۔

(جاری ہے)

حلف برداری کی تقریب جمعہ کو ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔