پی ٹی آئی حلقہ این اے 30اورپی کے 73کااجلاس
جمعہ 27 اپریل 2018 17:29
(جاری ہے)
اجلاس میں متفقہ طورپرایک قراردادمنظورکی گئی جس کے تحت کسی بھی امیدوارکوٹکٹ ملنے کی صورت میں باقی سب امیدوارذاتی اختلافات بھلاکرٹکٹ ملنے والے امیدواروں کے ساتھ بھرپورتعاون کرینگے۔
اجلاس میں کہاگیاکہ مذکورہ حلقوں کیلئے اگرکسی باہرکے امیدوارکوٹکٹ دیاگیاتواس قسم کاکوئی فیصلہ قبول نہیں کیاجائیگااوراس قسم کے اقدام کی ہرسطح پرمذاحمت کی جائیگی۔حیات آبادکے نائب ناظم عمران خان سالارزئی نے اس حوالے سے کہاکہ اجلاس کے انعقادکامقصدپارٹی کواندرونی اختلافات سے بچانااورمذکورہ حلقوں کیلئے مقامی امیدواروں کی حوصلہ افزائی کرناتھا۔اانہوںنے کہاکہ ہم عمران خان کے سپاہی ہیں تاہم پیراشوٹ کے ذریعے اترنے والے امیدواروں کی حوصلہ شکنی کرینگے۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.