قومی کر کٹ ٹیم اپنے دورہ برطانیہ کا آغاز (کل)کینٹ کیخلاف 4روزہ وارم اپ میچ سے کریگی

جمعہ اپریل 17:29

قومی کر کٹ ٹیم اپنے دورہ برطانیہ کا آغاز (کل)کینٹ کیخلاف 4روزہ وارم ..
کینٹر بری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے سلسلہ میں قومی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ کی ابتدا وارم اپ میچ کھیل کرے گی ۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم اپنا پہلا 4روزہ وارم اپ میچ کینٹ کیخلاف 28اپریل سے یکم مئی تک لارنس گرائونڈ کینٹر بری میں کھیلے گی جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے شروع ہوگا، دوسرا میزبان نارتھمپٹن شائر کیساتھ 4سے 7مئی تک ہوگا،آئرلینڈ لینڈ کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ 11مئی کو ڈبلن میں شروع ہوگا۔ بعد ازاں لیسٹر شائر میں ایک ٹور میچ اور انگلینڈ کیخلاف 2طویل فارمیٹ کے میچز بھی شیڈول ہیں۔

متعلقہ عنوان :