پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فزیکل کنڈیشن کیمپ کیلئے 38 سینئر کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

جمعہ اپریل 17:38

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فزیکل کنڈیشن کیمپ کیلئے 38 سینئر کھلاڑیوں کا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اپریل2018ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فزیکل کنڈیشن کیمپ کیلئے 38 سینئر کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تربیتی کیمپ 30 اپریل سے 15 مئی تک ایبٹ آباد میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

تربیتی کیمپ کیلئے جن کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں عمران بٹ، مظہر عباس، امجد علی، وقار، محمد عرفان سینئر، راشد محمود، محمد فیصل قادر، محمد علیم بلال، تعظیم الحسن، عماد شکیل بٹ، مدثر علی، جنید منظور، تصور عباس، محمد رضوان جونیئر، محمد رضوان سینئر، محمد توثیق ارشاد، علی شان، محمد عمر بھٹہ، ابوبکر محمود، شفقت رسول، غضنفر علی، عبدالوحید اشرف رانا، محمد اظفر یعقوب، محمد عتیق، ارسلان قادر، اعجاز احمد، سمیع الله، رانا سہیل ریاض،، محمد عرفان جونیئر، محمد دلبر، نوید عالم، اسد عزیز، محمد بلال قادر، محمد رضوان، محمد جنید کمال، خضر اختر، تیمور ملک اور محمد عتیق مشتاق شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :